Welcome, visitor! [ Register | Loginrss  |  tw

Post an Ad
 

RsFree

Advocate Assistant LCMS

  • Street: North Karachi
  • Province: Sind
  • City: Karachi
  • Country: Pakistan
  • Zip/Postal Code: 75850
  • Listed: February 13, 2019 10:40 AM
  • Expires: This ad has expired
Advocate Assistant LCMS

Description

خوشخبری خوشخبری خوشخبری

اسلام علیکم

ملک بھر کے وکلاء صاحبان کی cases سے متعلق ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک کمپیوٹر سوفٹ وئیر/ ویب ایپلیکیشن تیار کی ہے جس کا نام

LAW CASES MANAGEMENT SYSTEM
ہے اور اس میں آپ اپنے تمام
Cases کیسوں
کی ضروری تفصیلات مثال کے طور پر عدالت کا نام و نمبر, کیس نمبر, پارٹیوں کے نام ان کے پتے فون نمبرز , کیس کی نوعیت, وکلاء کے نام پتے فون نمبرز, پولیس اسٹیشن, ڈسٹرکٹ, شہر, تاریخ سماعت, کلائنٹ سے طے شدہ فیس اور وصول شدہ رقم کا ریکارڈ, Citations کا ریکارڈ, فائلوں کی attachment وغیرہ کرسکیں گے یعنی آپ کے ہر کیس کے فائل کی مکمل معلومات آپ کے موبائل /کمپیوٹر میں ہوں گی اور ڈیٹا بھی محفوظ رہے گا ۔ ۔ پھر ضرورت کے وقت نئے cases اور کیس کی نئی ایپلیکیشن کے لئے بطور sample استعمال کر سکیں گے جس سے آپ کا بہت سا وقت اور بہت سی رقم کی بچت کر سکیں گے-
اور یہ تفصیلات
بہ یک وقت آپکے کمپیوٹر یا
لیپ ٹاپ اور موبائل پر دستیاب ہوں گی جن کو آپ search بھی کر سکیں گے-

رجسٹریشن بھی فری اور ایک ماہ کے لۓ ٹیسٹنگ بھی فری ہے۔
اس کا لنک ہے۔
advocatecases.com

کسی بھی قسم کی معلومات ٗ تجاویز و شکایات کے لۓ میسیج / واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیجئے ۔
ایم ۔ علی ۔ چوھان
ایڈوکیٹ ھائی کورٹ ۔ کراچی۔
0334 166 49 13.

12 February 2019.
100219

Facebooktwitterredditpinterestlinkedinmailby feather
Facebooktwitterlinkedinrssyoutubeby feather
Ad Reference ID: 3265c62ce751aa8d

47 total views, 1 today

  

Leave a Reply

To inquire about this ad listing, complete the form below to send a message to the ad poster.

Information about the ad poster

  • Listed by: Chauhanma
  • Member Since: February 12, 2019

Other items listed by Chauhanma

  • No other ads by this poster found.
Latest items listed by Chauhanma »

Sharing

UA-29486043-1