Welcome, visitor! [ Register | Loginrss  |  tw

Post an Ad
 

Rs2000

Home Construction company in rawalpindi and islamabad

Home Construction company in rawalpindi and islamabad

Description

چونکہ ہم ایک مینٹیننس کمپنی ہیں اس لیے ہمارا واسطہ روزانہ گھروں سے متحلق اسے ان گنت مساہل سے رہتا ہے مثلا؛
١) پائپوں کی لیکیج (leakage) کا مسلہ
٢) سیم (seepage) کا آ جانا
٣) ڈرینیج (drainag ) کا مسلہ
٤) بنیادوں میں کیمیکل کا سپرے نہ کرنے سے کیڑے مکوڑوں کی کچن اور
باتھ رومز میں بھرمار ہونا
٥) ناقص اور غیر معیاری میٹریل(سریا ،سیمنٹ ،بجری،اینٹ ) کا استمعال
٦) پانی کی ٹینکیاں بناتے وقت احفظان ے صحت کے اصولوں کو مد ے نظر نہ
رکھنا

کوئیک سروسز کارپوریشن یہ سب مسلے ذھن میں رکھ کر کسی بھی گھر کی تعمیر کرتی ہے ،ہم دعویٰ کرتے ہیں کے ہمارے تعمیر کردہ گھر ان تمام مساہل سے کوسوں دور رہتے ہیں .

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmailby feather
Facebooktwittergoogle_pluslinkedinrssyoutubeby feather
Ad Reference ID: 3235b44f908dcf6b

Leave a Reply

To inquire about this ad listing, complete the form below to send a message to the ad poster.

Sharing

UA-29486043-1